امریکا: الاباما کے شہر آٹمور کی جیل میں ہنگامہ آرائی، 2 اہلکار زخمی

Alabama's Prisons

Alabama’s Prisons

آٹمور (جیوڈیسک) امریکی ریاست الاباما کے شہر آٹمور کی جیل میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جس کے دوران جیل وارڈن سمیت 2 اہلکار چھریوں کے وار سے زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق مشتعل قیدیوں نے جیل کے مختلف حصوں میں آگ لگا دی، جیل حکام ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کر رہےہیں۔ آٹمور جیل میں ہزاروں قیدی موجود ہیں۔