امریکا نے داعش کے لیے کام کرنے والے 3 افراد بلیک لسٹ

USA Daesh

USA Daesh

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے داعش کے لیے کام کرنے والے 3 افراد کو بلیک لسٹ کر دیا۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بلیک لسٹ افراد میں بحرین،سعودی عرب اورفلسطین کا شہری شامل ہیں، تینوں افراد کے اثاثے منجمداورامریکیوں سےلین دین پرپابندی ہوگی۔