امریکہ: فوجی کالج میں مسلم طالبہ کو حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد

 Muslim Student Hijab

Muslim Student Hijab

کیرولائنا (جیوڈیسک) امریکہ کے ایک فوجی کالج میں مسلم طالبہ کو حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ جنوبی کیرولائنا کے’’دی سٹاڈل‘‘ فوجی کالج نے ایک مسلمان طالبہ کو اس امر سے آگاہ کیا ہے کہ اگر وہ خریف کے سمسٹر میں تدریسی عمل میں شریک ہوتی ہے تو اسے یونیفارم کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔