آمد مصطفی سے کائنات میں بہار آ گئی۔ چوہدری شہناز احمد

Choudhary Shehnaz

Choudhary Shehnaz

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری شہناز احمد منگلیہ نے کہا کہ آمد مصطفی سے کائنات میں بہار آ گئی۔

معاشرے میں محرومیوں کے شکار افراد نے سکھ کا سانس لیا۔ نور والے کی آمد سے تاریک دل منور ہو گئے۔ جانوں کے دشمن آپس میں بھائی بھائی بن گئے۔

جنگ و جدال سے دو چار دنیا میں محبت و امن کے چراغ روشن ہوئے۔