جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ہپاٹائٹس سے متعلق آگہی کیمپ

Jamia Binoria's

Jamia Binoria’s

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن میں آج (17اگست 2016بروز بدھ) ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ہپاٹائٹس سے متعلق آگہی کیمپ کا انعقاد کیاگیاہے جس میں مریضوں کا چیک اپ اور انہیں ہپاٹائٹس سے متعلق آگہی فراہم کی جائے گی۔

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے ترجمان کے مطابق شہر کے مایہ ناز ڈاکٹرز کی زیر نگرانی جناح ہسپتال کے وارڈ نمبر 23 کے ڈاکٹر نازش بٹ اور ہلٹن فارما سیوٹیکل کمپنی کے تعاون سے ہٹاٹائیٹس سے متعلق آگاہی کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیاہے ہے جس میں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم مریضوں کا چیک اپ اس موذی مرض سے بچنے کی احتیاطی تدابیر سے عوام الناس کو آگہی فراہم کریں گے ، میڈیکل کیمپ صبح 10بجے شروع ہوگا اور شام اختتام پزیر ہوگا۔