جامعہ بنوریہ عالمیہ کی جانب سے دعوت نامہ

University Binoria Almia

University Binoria Almia

محترم جناب نیوزایڈیٹر/اسائنمنٹ ایڈیٹر / بیورچیف/ چیف رپورٹر/کیمرہ مین صاحبان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پرتقریب ختم بخاری کا انعقاد کیاگیا ہے،جس میں ملکی وغیر ملکی جید علماء کرام ،وکلاء ، صحافی ، دانشور،تاجراور دیگر شبعہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سمیت امریکا، تھالینڈ، انڈونشیا، ترکی ، ملائیشیا ،نائیجریااور دیگر یورپی ممالک کے سفیروں کا مدعوکیاگیا، تقریب میں مختلف شعبہ جات کے تعلیم مکمل کرنے والے سینکڑوں طلبہ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

برائے مہربانی اس اہم تقریب کی کوریج کیلئے اپنے موقرادارے کے رپورٹر/ کیمرہ مین/فوٹوگرافر /کوبھیج کر مشکور وممنون فرمائیں
شکریہ۔