جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن محمدی مسجد میں نماز عید 6:00 بجے ہوگئی

Eid-ul-Fitar Prayer

Eid-ul-Fitar Prayer

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاؤن محمدی مسجد میں نماز عیدالفطر 6:00 بجے اداکی جائے گی۔ترجمان جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مطابق عیدالفطر کی نماز ٹھیک چھ 6:00 بجے ادا کی جائے گی۔

امامت وخطابت کے فرائض مولانا قاری عبدالناصر صاحب سرانجام دیں گے۔