جامعہ کراچی: یوم مصطفی کی تقریب آج ہوگی

Karachi University

Karachi University

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام ’’یوم مصطفی آج جمعرات 25 فروری 2016 ء کو صبح ساڑھے 11بجے ہوگا ۔

جامعہ کراچی کے پارکنگ گرائونڈ بالمقابل آرٹس لابی میں منعقدہ ’یو م مصطفیٰ ﷺ‘ کی تقریب کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد قیصر کرینگے جبکہ نامور علما کرام اور نعت خواں بھی محفل میں شریک ہونگے۔