ارمیلا، ماضی ہر دل عزیز اداکارہ

Urmila

Urmila

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا جو 90ء کی دہائی میں اپنی جان دار اداکاری کی وجہ سے ہر دل عزیز تھیں نے حال ہی میں ایک ماڈل اور بزنس مین محسن اختر میر سے شادی کی ہے جسکے بعد سے وہ شوبز کی تقریبات میں بہت کم نظر اتی ہیں

ارمیلا عام طور شوبز کی سرگرمیوں سے دور رہنا ہی پسند کرتی ہیں شائید اس لیے انکی شادی کی تقریب میں بھی صرف انکے دوست اور خاندان کے چند لوگ موجود تھے حال ہی میں ارمیلا نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں دونوں ایک ریسٹورنٹ میں دکھائی دے رھے ہیں۔

دونوں دسمبر 2014ء میں ایک ڈیزائینر مانیش ملہوترا کی بھتیجی کی شادی میں ملے اور اسکے بعد سے ہی ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے محسن ایک ماڈل اور کشمیری بزنس مین ہیں جبکہ ارمیلا ماضی میں کی جانی والی ادکاری کی وجہ سے اج بھی اپنے مداحوں کے دلوں کی ڈھرکن ہیں۔