عرس مبارک خواجہ غریب نواز عظیم الشان محفل سماع آج گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن مولود کعبہ حضرت علی المرتضیٰ اورعرس مبارک حضرت خواجہ غریب نواز عظیم الشان محفل سماع (آج) مورخہ 30 اپریل 2016ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری منعقد ہو گا۔

محفل سماع میں ظفر نیازی قوال و ہمنوا کے علاوہ ملک کے ممتاز قوال حضرات شرکت کرینگے۔

جاری کردہ ۔شعبہ نشرو اشاعت
حلقہ علویہ القادریہ العالمی (ٹرسٹ )