امریکہ میں پولیس پر حملے، ایک اہلکار ہلاک

US Police Attack

US Police Attack

فلوریڈا (جیوڈیسک) متحدہ امریکہ کی ریاست فلوریڈا اور جیکسن ویلے شہروں میں دو مسلح حملوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس اہلکاروں کو ایک آپریشن کے دوران مسلح حملے کا سامنا کرنا پڑا ۔

جاکسن ویلے شہر میں ایک دوسرے مسلح حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

ان حملوں کے حوالے سے تین افراد پکڑے گئے ہیں جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔