امریکا اسلحہ کی فروخت کا عمل تیز کرے، سینیٹر جان مکین

John McCain

John McCain

واشنگٹن (جیوڈیسک) ری پبلکن سینیٹر جان مکین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ دوسرے ممالک کو اسلحہ کی فروخت کی منظوری کا عمل بہتر بنائے اور اسلحے کے سودوں پر تیز رفتاری سے فیصلہ کیا جائے۔

سست روی برقرار رہی تو امریکا اربوں ڈالرز کے یقینی سودوں سے محروم ہوتا چلا جائے گا۔