امریکا سے ایف 16 طیاروں کی فراہمی پر بات چیت چل رہی ہے،خواجہ آصف

Khawaja Asif

Khawaja Asif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرد فاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا سے ایف 16 طیاروں کی فراہمی سے متعلق بات چیت چل رہی ہے،کانگریس کے رکن کے بیان سے ڈیل رکنے کا امکان نہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان میں بیان دیتے ہوئے مزید کہا کہ امریکی کانگریس کے ایک رکن میڈیا میں اپنا اعتراض سامنے لائے ہیں، امریکی کانگریس کےبعض ارکان نےاس سےمتعلق اعتراض کیاہے۔