امریکہ ریاست اوہائیو میں چھوٹا جہاز گھر پر گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک

Small Plane Destroyed

Small Plane Destroyed

ایکرون (جیوڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق جہاز ایکرون کے فلٹن ہوائی اڈے پر اترنے والا تھا کہ ایک گھر پر جا گرا۔

حادثے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی جس نے ساتھ والے گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جہاز میں سوار نو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

فیڈرل ایوی ایشن کے مطابق جہاز انیس سو تراسی اور دو ہزار تیرہ کے درمیان بنایا گیا تھا اور ہاکر ایٹ ہنڈرڈ 800 کے نام سے جانا جاتا تھا۔