ورون دھون نے خاتون مداح کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

Varun Dhawan

Varun Dhawan

ممبئی (جیوڈیسک) معروف بھارتی اداکار ورون دھون نے خاتون مداح کیخلاف مقد مہ درج کروادیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ورون نے پولیس میں درخواست دائر کروائی کہ کالج کی ایک طالبہ میری مداح ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے اور مجھے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پیغام بھیج رہی ہے کہ اگر میں اس سے ملنے نہیں آیا تو وہ خودکشی کرلے گی۔