ویٹرنری ہسپتال منگلیہ کے ڈاکٹر نے علاقہ بھر کے جانوروں کو حفاظتی ویکسینیشن کا آغاز

Vaccine

Vaccine

ملکہ (محسن ضیاء اعوان) ویٹرنری ہسپتال منگلیہ کے ڈاکٹر نے علاقہ بھر کے جانوروں کو حفاظتی ویکسینیشن کا آغاز کر دیا ۔یو سی ملکہ میں رواں ہفتہ ویکسینیشن مکمل کر لی جائے گی۔

تفصیل کے مطابق ویٹرنری ہسپتال منگلیہ کے ڈاکٹر جنہیں ویٹرنری ہسپتال منگلیہ میں تعینات ہوئے چند ہفتے ہی ہوئے ہیں نے باقاعدہ طور پر علاقہ میں جانوروں کی حفاظت کرنی شروع کر دی ہے۔

ڈاکٹر محمد ریاض نے یو س ملکہ کے دیہاتوں میں خفاظتی ٹیکے لگانے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ،اور گھر گھر جا کر عوام کے پالتو جانوروں کو حفاظتی ٹیکے اور چیک اپ کیا جا رہا ہے۔