نائب صدر الخدمت فائونڈیشن پنجاب سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ کی شاہین ٹریڈرز آمد

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نائب صدر الخدمت فائونڈیشن پنجاب سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ کی شاہین ٹریڈرز آمد۔ طارق مصطفی اعوان ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ، زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیو ز فر ا نس کے و ا لد محتر م حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن کی و فا ت پر تعز یت کا ا ظہا ر کیا اور فا تحہ خو ا نی کی۔

انہو ں نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت ا لفر د و س میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور لو ا حقین کو یہ صد مہ بر دا شت کر نے کی تو فیق عطا فر ما ئے۔