ویانا آسٹریا مختلف مساجد کے عیدالفطر کی نمازوں کے مختلف اوقات

Vienna Eid Prayer

Vienna Eid Prayer

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا مختلف مساجد کے عیدالفطر کی نمازوں کے مختلف اوقات۔

مرکزی اسلامک سنٹر ویانا۔21 ڈسٹرکٹ میں عید الفطر کی پہلی نماز 06:30بجے صبع اور عیدالفطر کی دوسری نماز 07:30بجے صبع پڑھائی جائے گی
منہاج القرآن سنٹر۔ 15 ڈسٹرکٹ ویانا میں ایک ہی عید الفطر کی نماز ۔8:30 بجے پڑھائی جائے گی
مسجد ابراہیم۔15 ڈسٹرکٹ عید الفطر کی پہلی نماز 7:30 بجے دوسری نماز8:30 بجے پڑھائی جائے گی
مسجد البلال ۔15 ڈسٹرکٹ عید الفطر کی پہلی نماز8:00بجے دوسری نماز9:00بجے پڑھائی جائے گی
ادارةالمصطفیٰ سنٹر 15 ڈسٹرکٹ عید الفطر کی پہلی نماز8:00بجے دوسری نماز9:30بجے پڑھائی جائے گی
مسجد بیت المعمور10 ڈسٹرکٹ عید الفطر کی پہلی نماز 7:30 بجے دوسری نماز 9:00بجے پڑھائی جائے گی
دعوت اسلامی مرکز فیضان مدینہ 10 ڈسٹرکٹ ایک ہی عید الفطر کی نماز ۔8:30 بجے پڑھائی جائے گی
نور اسلامک سنٹر 18ڈسٹرکٹ عید الفطر کی پہلی نماز 7:30 بجے دوسری نماز8:30 بجے پڑھائی جائے گی
مسجد المد ینہ 21ڈسٹرکٹ عید الفطرکی پہلی نماز 07:0 بجے دوسری نماز8:30 بجے پڑھائی جائے گی
بنگلادیشی مسجد نور مدینہ20 ڈسٹرکٹ عید الفطر کی ایک ہی نماز صبع 10:00 بجے پڑھائی جائے گی
اہل تشیع ایرانی مرکزی امام بارگاہ علی مسجد 6ڈسٹرکٹ ویانا ایک ہی عید الفطر کی نماز ۔8:00 بجے پڑھائی جائے گی۔نوٹ( ایرانی مرکزی امام بارگاہ علی مسجد کی انتظامیاں چاند دیکھ کر عید الفطر کا اعلان کرئے گی)

(جیونیوز اینڈجنگ گروپ نمائندہ اکرم باجوہ ویانا آسٹریا)