ویانا :ویانا میں مختلف ممالک کی جانب سے اپنی اپنی مصنوعات کی نمائیش کا اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا ۔(محمد اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کے سب سے بڑئے ہال سٹڈہال میں 22 ستمبر سے لیکر 28 ستمبر تک مختلف ممالک کی جانب سے اپنی اپنی مصنوعات کی نمائیش کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پاکستان کی نمائندگی جرمنی کی معروف پاکستانی کمپنی (SHAH MODEN ) نے کی جس کے ڈائر یکٹر یورپ کے معروف بزنس مین اور سیاسی و سماجی شخصیت سید خرم رضا تھے۔ (SHAH MODEN ) کی جانب سے پاکستانی مصنوعات ٹیکسٹائل،ہوزری،جیولری،ہینڈبیگ وغیرہ کاسٹال لگایا گیا اور پاکستانی مصنوعات متعارف کروائی گی۔

جس کو عوام نے بہت پسند کیا۔ (SHAH MODEN ) انتظامی امور سٹال کے انچارج ثاقب حسین شاہ نے نمائیش کے موقع پر اپنے پاکستانی سٹال پر پاکستان میڈیا جنگ آسٹریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کمپنی یورپ بھر میں نمائیشوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں اور پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرواتے ہیں ۔ویانا میں بھی ہمارئے سٹال پر پاکستانی مصنوعات کو بہت پسند کیا گیا ہے اور ہماری کمپنی کو کافی تقویت ملی۔

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition

Exhibition