ویانا میں امام بارگاہ امام سجاد کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام انتہائی عقیدت اور جوش و جذبہ سے منایا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں امام بارگاہ امام سجاد کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام انتہائی عقیدت اور جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ جشن میلاد کا اہتمام ویانا میں موجود ایرانی مسجد علی میں کیا گیا۔ جشن کا باقاعدہ آغاز سید وجہی حسین کی تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔ جشن میں ذاکر اہلیت قمر عباس ۔ چاچا عبدالحمید ۔ غالب حسین سید ۔ سید وصہی حسین ۔نے اپنے اپنے انداز میں امام علی مقام کی فضیلت کو بیان کیا ۔ اس موقع پر ناروے سے آئے ہوئے مولانا اعجاز حسین آشنا شاعر اہلیت صدرامامیہ اسلامک کونسل شنگن نے مولا کائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنا مخصوص انداز میں کلام پیش کیا جبکہ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض سید غلام حسین نقوی نے سرانجام دیئے ۔ جبکہ میلاد کے اختتام پر صدر غلام حسین سلطانی اور سینئر راہنماؤں جن میں غلام حیدر ۔ کامران بھائی ۔ عباس بلتی ۔ غالب حسین سید ۔ شیخ تقی۔ سید افتخار حسین نقوی ۔ اور اہل سنت بھائیوں نے مل کر کیک بھی کاٹا۔ اس موقع پر مرد اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna

Imam Bargah Vienna