پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے سلسلہ میں میٹنگ

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے انڈین سفارت خانہ کے سامنے پرآمن مظاہرە کرنے کے سلسلہ میں ایک میٹنگ 2 ڈسٹرکٹ ایشیاء ریسٹورنٹ میں منعقد ھوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ مقامی انتظامیاں پولیس سےاجازت لیکر 23 جولائی بروز ہفتہ دوپہر 14 بجے کار پلٹس انڈیا ایمبیسی ویانا کے سامنے ایک تاریخی پرآمن مظاہرە کرکے کشمیر میں بے گناہ شہریوں پر بھارتی فوج کی غنڈہ گردی کے خلاف آواز بلند کی جائے اور دنیا کو ایک پیغام دیا جائے کہ ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کشمیری عوام کے ساتھ ھیں۔

میٹنگ کے احتتام پر متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ پولیس سے اجازت ملنے کے بعد احتجاجی پرآمن مظاہرە سے قبل ایک اور میٹنگ کی جائے گی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے جو حضرات آج شرکت نہیں کر سکے آن کو بھی دعوت دی جائے گی اور احتجاجی مظاہرے کے سلسلہ میں لاحہ عمل ترتیب دیا جائے گا مذید تفصیلات اگلی میٹنگ کے بعد پاکستانی کمیونٹی کو اطلاع کر دی جائے گی۔

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna

Community Meeting in Vienna