ویانا : منہاج القرآن سنٹر میں نماز جمعہ 14:00 بجے ہوا کرے گی جبکہ پہلی اذان و خطاب ڈیڑھ بجے شروع ہو گا

Minhaj Center Vienna Jumma

Minhaj Center Vienna Jumma

ویانا (محمد اکرم باجوہ) موسم گرما کے اوقات کار کی تبدیلی کے پیش نظر منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں آئندہ سے نماز جمعہ 14:00 بجے ادا کی جائے گی۔

جبکہ پہلی اذان و خطاب جمعہ ڈیڑھ بجے شروع ہوا کرے گا۔منہاج سنٹر کے ترجمان کے مطابق منہاج القرآن سنٹر میں خواتین کے لیے بھی نماز ادا کرنے کا باپردہ انتظام ہوتا ہے۔

جملہ اہل اسلام خواتین و حضرات کو بروقت شرکت کی دعوت عام ہے۔