دعائے صحت کی اپیل

 Chaudhry Mohammad Asif Warraich

Chaudhry Mohammad Asif Warraich

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت حاجی چوہدری محمد آصف وڑائچ گردوں جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہیں اور ویانا 2 ڈسٹرکٹ کے مقامی برودر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پاکستانی کمیونٹی سے دعائے صحت کی اپیل کی جاتی ھے کہ اللە پاک چوہدری محمد آصف وڑائچ کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین یاد رہے کہ چوہدری محمد آصف وڑائچ کچھ عرصہ پاکستان میں زیر علاج رہنے کے بعد گزشتہ روز واپس ویانا پہنچے ہیں۔