ویانا میں فرزندان توحید کا رمضان شریف میں جمعتہ المبارک الوداع کا سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ھوا

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں فرزندان توحید کا رمضان شریف میں جمعتہ المبارک الوداع کا سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ھوا اس کے پاکستانی مساجد میں بھی جمعتہ الوداع کے چھوٹے بڑے اجتماع منعقد ہوئے اور علماء کرام نے امت مسلمہ کی سلامتی اور اتحاد کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔پاکستانی مساجد میں بھی اجتمائی دعاوں میں امت مسلمہ اور پاکستان کی سلامتی اور ترقی خوشحالی کی دعائیں کی گئیں۔

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida

Jumma Tul Wida