ویانا سے 15 مارچ کو عمرہ گروپ سعودی عرب روانہ ھو گا خواہشمند 20 فروری تک رابط کریں۔ خواجہ نسیم

Khwaja Naseem

Khwaja Naseem

ویانا (اکرم باجوە) ویانا کی معروف سماجی شخصیت اور منہاج القرآن آسٹریا سنٹر کے بانی الحاج خواجہ محمد نسیم نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے بات کرتے ھوئے کہا کہ ویانا سے 15 مارچ کو عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے لئے ایک گروپ سعودی عرب روانہ ھو گا اور جس خواہشمند بہن یا بھائی نے گروپ کے ساتھ جانا ھو وە 20 فروری تک مجھ سے رابط کر سکتا ھے۔

انہوں نے مذید کہا کہ اس گروپ کا 10 دن کا ٹور ھو گا پہلے پانچ دن مدینہ شریف اور آخری پانچ دن مکہ شریف اور خرچہ 1200 یورو ھے جس میں ٹرانسپورٹ اور صبح کا ناشتہ شامل ھے۔ رابط کے لیے فون نمبر 069914062526۔