مجھ پر علی عادل پر تشدد کرنے کا الزام غلط ہے، میاں سعید

Pakistan Kidnap Recovery

Pakistan Kidnap Recovery

سانگلہ ہل (جیوڈیسک) سانگلہ ہل میں انجمن تاجران کے رہنما میاں سعید نے کہا ہے کہ ان پر علی عادل پر تشدد کا الزام غلط ہے۔

عادل کی رشتے دار ایک خاتون ان سے دو کروڑ روپے حاصل کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی تھی۔