چوہدری ولائیت اللہ اویس کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مبارک باد پیش

Choudhary Waliat Ullah

Choudhary Waliat Ullah

کوٹلہ ارب علی خان : ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے چیئرمین یونین کونسل دلاور پور چوہدری ولائیت اللہ اویس کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مبارک باد پیش کی۔

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ہمیں آپکی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی خوشی ہوئی ہے اللہ تبار ک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سعادت تمام مسلمانوں کو نصیب فرمائیں۔

اس موقع پر حاجی احمد گوچھ ، لالہ اشرف گوچھ، ذوالفی بٹ ککرالی اور چوہدری حبیب گوٹریالہ بھی انکے ہمراہ تھے۔