پیوٹن کی یورپ سے نقل مکانی کرنیوالے یہودیوں کو روس منتقل ہونیکی دعوت

Vladimir Putin

Vladimir Putin

ماسکو (جیوڈیسک) پیوٹن نے یورپ سے نقل مکانی کرنے والے یہودیوں کو روس منتقل ہونے کی دعوت دے دی۔

ماسکو میں پیوٹن سے یورپ کے یہودیوں کی سب سے بڑی اور مؤثر تنظیم یورپین جیوش کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔