جنگ سے متاثر ایک لاکھ افراد کو زمین فراہم کریں گے: سری لنکن صدر

Maithripala Sirisena

Maithripala Sirisena

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن صدر میتھری پالا نے جنگ سے متاثرہ ایک لاکھ شہریوں کو 6 ماہ کے اندر زمین فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

جنگ ختم ہونے کے 6 برس بعد بھی ایک لاکھ افراد کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔