ہماری جنگ ہر قسم کے کچرے سے ہے، وسیم اختر

Wasim Akhtar

Wasim Akhtar

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور کراچی کے نامزید میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہماری جنگ کچرے سے ہے چاہے وہ کسی بھی قسم کاہو، اللہ تعالی ان کی پارٹی کی صفائی کر رہا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ایک طرف وہ شہر کی صفائی کر رہے ہیں تو دوسری طرف ان کی پارٹی سے صفائی ہورہی ہے، وہ ایم کیو ایم کے نہیں بلکہ کراچی شہر کے میئر ہوں گے۔