واشنگٹن: مودی کے دورہ کے موقع پر علیحدگی پسند سکھوں کا احتجاج کا اعلان

Narendra Modi

Narendra Modi

واشنگٹن (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر بائیں بازو کے کارکنوں اور علیحدگی پسند سکھوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا اور اس سلسلے میں تیاری شروع کر دی ہے۔