وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیم کا منیجر بنا دیا

Wasim Bari

Wasim Bari

لاہور (جیوڈیسک) اڑسٹھ سالہ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے منیجر قومی ٹیم بنا دیا گیا ہے۔

تجربہ کار انتخاب عالم کی جگہ ٹیم منیجر بننے والے وسیم باری اس سے پہلے چیف سلیکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔

اتفاق سے وسیم باری کو سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ نے عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے نکال دیا تھا۔