پوران کے نوجوان کھلاڑی راجہ حسن صفدر رائیکا گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پوران (نمائندہ خصوصی) پوران کے نوجوان کھلاڑی راجہ حسن صفدر رائیکا گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو کر زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پرپوران کی سیاسی سماجی اور رفاحی شخصیات کی مبارکیں۔

مبارک باد دینے والوں میں راجہ سیف الرحمان جلالیہ، راجہ پرویز اقبال چب چیرمین میراں شاہ ہسپتال پوران،راجہ اصغر علی پرنس چیرمین الپوران ویلفیئر سوسائٹی، راجہ شبیر حسین لہری چیرمین بیت المال غوثیہ پوران، راجہ پرویز اقبال عرف سوہنی جلالیہ،سماجی سیاسی ہر دلعزیز راجہ جاوید اسلم رائیکا۔۔ راجہ ارشد محمود چب ، راجہ ظفر اقبال چب ، راجہ سیف اللہ جلالیہ۔ راجہ ثناء اللہ جلالیہ راجہ زکاء اللہ جلالیہ۔ راجہ اختر حسین زمہ واریہ راجہ اکرم جلالیہ۔ راجہ تصور جلالیہ،بزنس مین راجہ گلریز اقبال اٹالین پیزا وا لے راجہ محمد نعیم نوازصوبائی راہنما پاکستان تحریک انصاف ۔اور سیئنر صحافی و معروف کالم نویس ڈاکٹر تصور حسین مرزا سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے مبارکباد کے پیغامات دیئے ہیں۔

Raja Hassan Safdar Weeding

Raja Hassan Safdar Weeding