ملکہ کی خبریں 17/6/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ویلڈن حسن منیر اعوان، تھینک یو چیئرمین ملک محمد اقبال اعوان یونین کونسل ملکہ۔ حسن منیر اعوان آف ملکہ نے قصبہ ملکہ، جھانٹلہ، سینتھل، منگلیہ، کلک، بدھ چک کے لیے تیز ترین انٹرنیٹ سرو س کی حامل 450 نمبر زپر مشتمل ایم سیگ(M -SAG) ٹیلی فو ن ایکسچینج منظو ر کر و ا ئی ہے ۔ جس کی ما لیت ایک کرو ڑ رو پے سے ز ائد ہے ۔ ایکسچینج کے لیے فنڈ ز ر یلیز ہو گئے ہیں ۔ جس پر جلد کا م شر و ع ہو نے کی تو قع ہے ۔ ٹیلی فون ایکسچینج کی تنصیب کے لیے چیئر مین ملک محمد ا قبا ل اعوا ن یو نین کو نسل ملکہ نے یو ٹیلٹی سٹو ر سے ملحق جگہ مختص کر نے کا اعلا ن کیا ہے ۔ عوا می سیا سی و سما جی حلقو ں نے حسن منیر اعوا ن کو اہل علا قہ کا دیر ینہ مسئلہ حل کر و ا نے پر خر اج تحسین پیش کیا ہے ۔ نئی ایکسچینج کی تنصیب سے صا ر فین کو پی ٹی سی ایل کی بہتر ین سر و س اور انٹر نیٹ تیز تر ین سر و س فرا ہم ہو گی ۔

ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے) ٹرا ما سنٹر لا لہ مو سیٰ اور دیہی مر کز صحت لا لہ مو سیٰ میں تما م مر یضو ں پر یکسا ں تو جہ دی جا تی ہے ۔ اور مر یضو ں کو اچھے طر یقے سے ٹر یٹمینٹ دی جا تی ہے ۔ جب سے ڈا کٹر عا بد مجید نے دو نو ں ہسپتا لو ں کا چا ر ج سنبھا لا ہے مر یضو ں کی شکا یا ت میں نما یا ں کمی و ا قع ہو ئی ہے ۔ جس کی وجہ سے مر یضوں کا دو نو ںہسپتا لو ں پراعتما د بڑ ھا ہے ۔ عوا می حلقو ں نے ڈا کٹر عا بد مجید کو زبر دست الفا ظ میں خر ا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ اس سے پہلے رو ر ل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں تعینا تی کے دو را ن ڈا کٹر عا بد مجید نے اپنے اخلا ق اور بہتر ین کا ر کر د گی سے عوا م النا س کو ا پنا گر و ید ہ بنا لیا تھا ۔ لو گ ا ب بھی انہیں یا د کر تے ہیں ۔

ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے) ڈا کٹر مر ز ا محمد اشر ف سینیئر میڈ یکل آ فیسر آ ر ایچ سی ملکہ کا تبا دلہ آ ر ایچ سی لا لہ مو سیٰ ہو گیا ۔ انہو ں نے آ ر ایچ سی لا لہ مو سیٰ میں چا ر ج سنبھا ل لیا ۔ جبکہ ا ن کی جگہ تحصیل ہیڈ کو ا ٹر کھا ر یا ں سے ڈا کٹر محمد الطا ف کا تبا دلہ رو رل ہیلتھ سنٹر ملکہ کر دیا گیا ہے ۔