ونٹر اولمپک گیمز 2018ء کے آفیشل میسکوٹ جاری

Winter Olympic Games

Winter Olympic Games

پیانگ چنگ (جیوڈیسک) ونٹر اولمپک گیمزفروری 2018 میں کھیلے جائیں گے۔ مقابلوں کی میزبانی جنوبی کوریا کو سونپی گئی ہے۔

گیمز کیلئے آفیشل میسکوٹ کی تقریب نقاب کشائی میزبان شہر پیانگ چنگ میں ہوئی۔ ونٹر اولمپک گیمز کے میسکوٹ کو سفید ٹائیگر کا نام دیا گیا ہے جبکہ پیرا اولمپک گیمز کے میسکوٹ کو کالا ریچھ سے پکارا جائے گا۔

ونٹر اولمپک گیمز میں 100ممالک شریک ہوں گے جہاں دنیا بھر کے اتھلیٹس میں 15 سرمائی کھیلوں کیلئے اولمپک چیمپئن بننے کی جنگ ہوگی۔