ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں بھی آج پاکستان اور بھارت مد مقابل

Women-WT20- Pakistan Vs India

Women-WT20- Pakistan Vs India

لاہور (جیوڈیسک)آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں ہفتے کو کو ایک اور اتوار 20 مارچ کودومیچزکھیلے جائیں گے۔ہفتے کے روز مردوں کی طرح قومی خواتین ٹیم بھی روایتی حریف بھارت کے مد مقابل ہوگی۔

میچ دوپہر3 بجے نئی دہلی میں کھیلاجائے گا۔ اتوار کوپہلامیچ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے مابین چنئی میں دوپہر3 بجے جبکہ دوسرا میچ آئرلینڈ اور سری لنکا کے مابین رات 7بجے موہالی میں کھیلاجائے گا۔