پوری دنیا کی طرح جمعتہ الوداع ویانا آسٹریا میں بھی نہایت مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا اسلامک سنٹر میں سب سے بڑا اجتماع

ویانا (اکرم باجوہ) پوری دنیا جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں رمضان المبارک کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع نہایت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اسی سلسلہ میں آسٹریا کے دارلحکومت ویانا مرکزی اسلامک سنٹر میں جمعتہ الوداع کا سب سے بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں مسلم ممالک کے سفارت کاروں یواین او سے وابستہ مسلم کمیونٹی کے اعلیٰ آفسران اور مسلم ممالک کی مسلم کمیونٹی نے ہزاروں کی تعداد نے شرکت کی۔پاکستانی کمیونٹی کی مساجد منہاج القرآن سنٹر ،ادارةُ المصطفیٰ سنٹر ویانا ،مسجد البلال ویانا،مسجدابراہیم ،مسجد المدینہ ویانا،نور اسلامک سنٹر ویانا میں جمعتہ الوداع کے چھوٹے بڑئے اجتماع کا اہتمام کیا گیا اور اُمت مسلمہ کے لیے اجتمائی دعا کی گی اور پاکستانی مساجد میں پاکستان کی سلامتی اور ترقی اور امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna

Jumma Mubarak Vienna