دنیا امن چاہتی ہے ہلاکتیں نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

Donald Trump

Donald Trump

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا امن چاہتی ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا امن چاہتی ہے ہلاکتیں نہیں۔

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہاکہ ان پابندیوں سے شمالی کوریا کو واضح پیغام دیا جائے گا۔