دنیا دہشت گردی کیخلاف گمراہ امریکی جنگ کی قیمت ادا کر رہی ہے: اطالوی وزیر خارجہ

Paolo Gentiloni

Paolo Gentiloni

روم (جیوڈیسک) اٹلی نے کہا ہے 9/11واقعہ کے بعد دہشت گردی کیخلاف شروع کی گئی گمراہ امریکی جنگ کی قیمت دنیا آج بھی ادا کر رہی ہے۔

داعش کیخلاف مہم میں شامل نہ ہونے کے فیصلے کا دفاع کر کے وزیر خارجہ نے کہا دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وقت درکار ہے، فوجی آپریشن کا محدود کردار ہے۔