راجہ یاسر سرفراز کو PTI سینٹرل ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا گیا

Raja Yasir Humayun Sarfraz

Raja Yasir Humayun Sarfraz

چکوال : پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی آرگنائزر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کو PTI سینٹرل ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا گیا۔

وہ کل صبح 11 بجے چئیرمین عمران خان کی سربراہی میں ہونے والی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور انشاء اللہ کل شام کو عمرے کی ادا ئیگی کے لئے چلے جائیں گے۔