یمن: ڈرون حملہ‘ 3 القاعدہ کارکن ہلاک‘ سعودی فورسز نے باغیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

Drone Attacks

Drone Attacks

عدن (جیوڈیسک) یمن کے علاقے سنہوا میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 کارکن مارے گئے۔

سکیورٹی حکام نے بتایا الملین کے علاقے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔