یمن : دو مختلف بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 50 سے زائد ہو گئی

Bomb Blast

Bomb Blast

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں ہونے والے دو حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 50 سے زائد ہو گئی۔

حکام کے مطابق اسپتال میں داخل بیس زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ جس کے باعث ہلکاتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

فوجی تربیتی مرکز میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 26 فوجی ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب خرماسکر کے علاقے میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 24 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔