یمن: فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی، 20 فوجی ہلاک

Yemen Military

Yemen Military

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے جنوبی صوبے شبوہ میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید لڑائی میں 20 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

سرکاری فوج کے ایک افسر کے مطابق باغیوں نے انکے اڈے پر حملہ کیا جسے پسپا کر دیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حوثی باغیوں نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور اب وہ لڑائی جاری رکھیں گے۔