یمن : اتحادی فوج کی بمباری 14 حوثی باغی ہلاک

Yemen Attack

Yemen Attack

صنعاء (جیوڈیسک) سعودی اتحادی فوج نے یمن کی سرحدی گزرگاہ اسقوال میں حوثی باغیوں پر بمباری کی۔

بمباری کے نتیجے میں 14 حوثی باغی ہلاک اور تین فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔