یمن : اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم

United Nations

United Nations

صنعاء (جیوڈیسک) یمن کی حکومت نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے انسانی حقوق جارج ابو الضعف کو ناپسندیدہ اور باغیوں کے لئے جانبدار شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک سے نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے یمنی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔