ینگ سولجر فٹ بال کلب پر 3ماہ کی پابندی اور 3ہزار روپے جرمانہ عائد

Football

Football

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کے جنرل سیکریٹری رحیم بخش نے پہلا آل کراچی صدارتی ایورڈ یافتہ اداکار آصف خان فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ سولجر فٹ بال کلب کو ٹورنامنٹ میں غلط کھلاڑی کھلانے کی وجہ سے 3مہینے تک پابندی اور 3ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا پابندی کا اطلاق یکم مئی تا 31اگست2015ء تک ہو گا۔