زاہد محمود کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد: ڈپٹی ڈائر یکٹر حج اسلام آباد زاہد محمود کی والدہ محترمہ اور کاروباری شخصیت محمد اعجاز کی خوش دامن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ‘ مر حومہ کو ستیانہ روڈ فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں گزشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا۔

نماز جنازہ میں تاجر رہنما چوہدری امتیاز ورک ، نو منتخب چیئرمین شفیق انصاری سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔