ظہور الہیٰ اور صابر حسین کا حج اور عید کے موقع پر تمام عالم اسلام کو عید کی مبارک

Sheikh Babar Manzoor

Sheikh Babar Manzoor

میلان (شیخ بابر سے) مسلم لیگ ق اٹلی کے صدر چوہدری ظہور الہیٰ اور چوہدری صابر حسین نے حج اور عید کے اس پرمسرت موقع پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس خوشی کے موقع پر ہم کو اپنے اردگرد غریب رشتے داروں کے علاوہ غریب مسلمانوں کا بھی خیال رکھنا چاہیئے اور ان سب کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیئے۔