غیرت کے نام پر قتل میں غیرت نہیں ہوتی: وزیراعظم

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم “اے گرل ان ریور” کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ اسلام خواتین کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے۔

غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں غیرت نہیں ہوتی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرمین عبید چنائے کا کہنا تھا کہ معاشرے میں سچ بولنا سب سے مشکل کام ہے۔

غیر ت کے نام پر قتل کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔