زیارت کلی سپیزندی میں 18 مارچ کو تعلیم کے حوالے سے پروکار تقریب کا انعقاد کیا جائیگا

Ziarat

Ziarat

زیارت (نمائندہ) 18 مارچ بروز جمعہ کلی سپیزندی میں سکول داخلہ مہم کے سلسلے میں بچوں اور والدین کی ایک پروقار ریلی نکالی جائے گی۔

جس میں ضلعی چیئرمین زیارت میروائس خان کاکڑ۔D.E.Oشوکت ترین۔D.D.Oغلام رسول کاکڑ ڈپٹی چیئرمین زیارت نعمت اللہ پانیزئی امیر جے یو آئی زیارت حافظ نور احمد اورضلعی صدر جی ٹی اے سید محمد خوشحال شرکت کریں گے۔